سعودی حکومت نے ایرانی شیخ نمر النمر کو سزا کے طور پرقتل کرنے کا فیصلہ سنا دیا
بدھ کے روز ریاض کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایران کے شیخ نمر النمر کو حکومت کی توہین کے الزام میں اور پولیس کے خلاف اکسانے پر اور احتجاجات میں حصہ لینے اور بحرین میں انقلاب کی تحریک میں حصہ لینے پرسزا کے طور پر قتل کرنے کا فیصلہ سنا دیا۔
ارم نیوز کے مطابق الشیخ النمر کے شقیقی بھائی نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ حکومت نے سزا کو نہ ختم کرنے کا انکار کردیا اور ان کو سزا کے طور پر قتل کی سزا کا حکم سنا دیا ۔
http://www.alalam.ir/news/1640648

0 comments:
Post a Comment