• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    اردن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ بستیاں بنانے کی وجہ امن معاہدے کو خطرہ ہے ۔ اردنی سفیر

    اردن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ بستیاں بنانے کی وجہ امن معاہدے کو خطرہ ہے ۔ اردنی سفیر 



    اردنی سفیر ولید عبیدات نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ بستیاں بنانے سے 20 سالہ امن معاہدے کو خطرہ ہے ۔
    انہوں نے مزید کہا کہ اگر مقدس مقامات کی چھیڑ چھاڑ کی گئی جسکی کوشش کی جا رہی ہے انتہا پسند یہودیوں کی طرف  سے تو پھر امن معاہدے متاثر ہو سکتے ہیں ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ بستیاں بنانے کی وجہ امن معاہدے کو خطرہ ہے ۔ اردنی سفیر Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top