تازہ ترین > مصر > انصار بیت المقدس کا موساد کے تین جاسوس قتل کرنے کا دعویٰ مصر انصار بیت المقدس کا موساد کے تین جاسوس قتل کرنے کا دعویٰ مصری شہر سیناء کے علاقے میں دہشتگرد تنظیم انصار بیت المقدس کی پر تشدد کاروائی جس میں انہوں نے تین جاسوس قتل کرنے کا دعویٰ کیا ہےاور ان کے قتل کی وڈیو بھی جاری کردی ہے اور مزید وضاحت کی ہے کہ وہ تینوں موساد کے لیے کام کرتے تھے۔ 10/13/2014 03:32:00 PM مصر
0 comments:
Post a Comment