عمان نے غزہ میں ہونے والی عالمی کانفرنس میں کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین سے اپنا قبضہ ختم کرے۔کانفرنس میں غزہ کے لیے 5۔4 ارب ڈالر کا اعلام کیا گیا۔عمان کی طرف سے بہی امداد کا اعلان کیا گیا۔اور خارجہ امور کے ذمہ داد یوسف بن علوی بن عبداللہ نے کہا ہے کہ عمان اپنے فلسطینی بھائیوں کی مالی اور سیاسی مدد کرتا رہے گا۔
http://alwatan.com/
http://alwatan.com/

0 comments:
Post a Comment