• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 15, 2014

    مسجد اقصی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ۔

    اسرائیلی پولیس اور عرب کے ایک گروپ کے درمیان مسجد اقصی کے احاطےمیں جھڑپیں اسرائیلی پولیس کی جانب سے مسلسل تیسرے دن بھی مسجد اقصی کا محاصرہ جاری اور نمازیوں کو مسجد میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا۔
    اسرائیلی پولیس کے مطابق 250 مظاہرین مسجد کے احاطے میں داخل ہوے اور ین کی وجہ سے تصادم شروع ہوا۔


      
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسجد اقصی کے احاطے میں اسرائیلی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top