عمان کی شوری جنیوا میں ہونے والی آئی پی یو میں شرکت کرے گی
عمان کی شوری آئی پی یو کے ہونے والے سیشن میں حصہ لے گی،12 سے 16 اکتوبر تک سوئس دارالحکومت جنیوامیں منعقد آئی پی یو کے131 شوری کونسل میں شرکت کرے گی اورانکو یہ دعوت آئی پی یو کے صدر کی جانب سے ملی
0 comments:
Post a Comment