داعش کی جانب سے تیزی کے ساتھ بڑھتے ہوئے خطرے کے پیش نظر عراقی حکام نے امریکہ اور دوسرے ممالک سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی فوجیں بغداد اور ضلع انبار میں میں داخل کریں، ان عہدیداروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ عراقی حکومت امریکہ سے سخت مایوس ہے کیونکہ اب تک جتنی بار بھی امریکیوں سے مدد طلب کی گئی ہے تو انہیں بہت کم اس کا جواب دیا گیا ہے۔
Tuesday, October 14, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment