رداع شہر میں انقلابی تحریک انصار اللہ اور القاعدہ کے عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپیں اور تین بڑے دھماکوں سے شہر لرز گیا ۔اور مقامی ذرائع کے مطابق یہ جھڑپیں شمالی رداع کے شہر عرش میں واقع جبل شبر میں ہوئیں جبکہ القاعدہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ جب سے انصار اللہ نے القاعدہ کی مناسح کے علاقے میں خفیہ پناہ گاہ پر چڑھائی کی ہے تب
سے ہم صوبہ بیضاء اور ذمار میں اس جیسی کئی کاروائیاں انصاراللہ کے خلاف کر چکے ہیں

0 comments:
Post a Comment