سعودیہ میں مصری خدام کا احتجاج
سات سو کے قریب مصری خدام حج کے دوران مختلف امور انجام دینے کے لیے مصر سے لائے گئے بعد میں مقررہ مدت ختم ہونے کے بعد کمپنیوں کی طرف سے لاپرواہی برتی گئی اور ان خدام کا وظیفہ اور سفری لوازمات کو پورا نہ کرنے کے خلاف انہوں نے تبوک میں احتجاج کیا۔
اس کے بعد سعودی فورسز نے اس احتجاج کو دبا دیا۔

0 comments:
Post a Comment