• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    مصر :تیز رفتار3بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 ہلاک، 15زخمی

    مصر :تیز رفتار3بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 ہلاک، 15زخمی

     15قاہرہ: مصر کے جنوبی صوبے اصوان میں تین منی بسوں کے تصادم کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک اور 
    زخمی ہوگئے ۔ اصوان میں صوبائی پولیس کے سربراہ محمد مصطفی نے بتایا کہ یہ حادثہ ای ڈی ایف یو کے تاریخی شہر کے قریب دریائے نیل کے مغربی کنارے کے ساتھ گزرنے والی ایک شاہراہ پر پیش آیا۔ ایک دوسرے سے ٹکرانے والی یہ تینوں منی بسیں مقررہ حد سے کہیں زیادہ تیز رفتاری سے سفر کر رہی تھیں۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر :تیز رفتار3بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، 30 ہلاک، 15زخمی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top