• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 13, 2014

    فرانس اور ترکی نے بشار الاسد کو داعش کی طرح دہشت گرد قرار دے دیا

    ترکی اور فرانس کے وزائے خارجہ نے پیرس میں ایک ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ داعش اور شام کے صدر بشار الاسد ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں، دونوں انتہا پسند اور دہشت گرد ہیں دونوں کے ساتھ ایک ہی جیسا سلوک کیا جانا چاہیئے ، انہوں نے شام کی اعتدال پسند اپوزیشن قوتوں کے ہاتھ مضبوط کرنے اور ان سے ہر ممکن تعاون کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فرانس اور ترکی نے بشار الاسد کو داعش کی طرح دہشت گرد قرار دے دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top