عراقی وزارۃ دفاع کا کہنا ہے کہ پچھلے ہفتے ہم نے تقریبا 522 فضائی حملے کیے، جن میں سے'161' ائیر فورس کی طرف سے کیے گے اور '361' آرمی ایوی ایشن کی جانب سے، جن سے جنگجوؤں کو دیالی،نینوی ،انبار اور صلاح الدین میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
Monday, October 13, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment