دو ماہ قبل داعش کے جنگجوؤں نے ایک عراقی صحافی "رعد الغزاوی" کو قید کر لیا تھا،ہفتہ والے دن اس کو گولیاں مار کر اس کے بھائی سمیت قتل کر دیا۔
داعش کے جنگوؤں کا کہنا تھا کہ اس نے ان کے امیر ابو بکر البغدادی کی اطاعت اور بیعت سے انکار کر دیا ہے نیز وہ عراقی حکومت کو رپورٹنگ کر کے بدیانتی کا مرتکب ہو چکا ہے اور جلد ہی اسے ذبح کر دیا جائے گا

0 comments:
Post a Comment