• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    داعش کی اسلامی ریاست کو ڈیزنی لینڈ سے تشبیہ

     داعشی جنگجو انٹرنیٹ کے ذریعے اپنی خود ساختہ اسلامی ریاست کے بارے میں مبالغہ آمیز پروپیگنڈہ کرتے ہوئے اسے’’ڈیزنی لینڈ‘‘ سے تشبیہ دیتے ہیں جہاں پر خواتین کو پُرسکون اور پرتعیش زندگی گذارنے، مکان، رہائش اور دنیا کی جدید ترین سہولتوں سے آرستہ ماحول فراہم کرنے کے سہانے خواب دکھائے جاتےہیں۔
    داعش کا یہ پروپیگنڈہ واقعی نہایت موثر ثابت ہو رہا ہے اور لوگ داعشیوں کی دیو مالائی داستانوں پر آنکھیں بند کرکے یقین کرتے اور نام نہاد اسلامی ریاست یا ’اپنے خوابوں کی جنت‘ میں پہنچنے کے لیے شام اور عراق کا رخ کر رہے ہیں۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کی اسلامی ریاست کو ڈیزنی لینڈ سے تشبیہ Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top