• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, October 27, 2014

    صحراے سینا کے واقعات کی وجہ سے فلسطین اور اسرائیل میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ۔

    صحراے سینا کے واقعات کی وجہ سے فلسطین اور اسرائیل میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ۔



    مصر کے دار الحکومت القاہرہ میں ہونے والے فلسطین اور اسرائیل کے مذاکرات صحراے سینا میں مارے جانے والے مصری فوحیوں کی وجہ سے ملتوی کیے گیے ۔
    فلسطینی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ عزام الاحمد نے کہا ہے کہ یہ مذاکرات اگلے مہینے نومبر میں ہوں گے ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: صحراے سینا کے واقعات کی وجہ سے فلسطین اور اسرائیل میں ہونے والے مذاکرات ملتوی ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top