• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    معامیر کے لوگوں نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا

    بحرین  کے شہر معامیر کے لوگوں نے پریس ریلیز کے زریعے نومبر 2014 میں شیڈول پارلیمانی اور بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے ۔

     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: معامیر کے لوگوں نے پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top