تازہ ترین > فلسطین > برطانوی وزیراعظم ہاوس آف کامنس ووٹ میں شرکت نہیں کریں گے ۔ فلسطین برطانوی وزیراعظم ہاوس آف کامنس ووٹ میں شرکت نہیں کریں گے ۔ وزیراعظم ہاوس کے ترجمان کے مطابق برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون ہاوس آف کامنس ووٹ میں شرکت نہیں کریں گے جس میں فلسطین کو ایک ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کے حق میں ووٹنگ ہو گی ۔ القدس ریڈیو 10/14/2014 05:11:00 PM فلسطین
0 comments:
Post a Comment