• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    قطر کے امیر کی 3 ماہ میں سعودی بادشاہ سے دوسری بار ملاقات

    قطر کا مصری گروپ اخوان المسلمین کی حمایت کی وجہ سے سعودی عرب بحرین اور متحدہ عرب امارات نے قطر سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا تھا ۔ اس وجہ سے قطر کے امیر تمیم بن حمد نے 3 مہینوں میں سعودی عرب کا دوسرا دورہ کیا ہے جس میں انہوں نے ملک عبداللہ بن عبدالعزیز ال سعود سے ملاقات کی ہے ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطر کے امیر کی 3 ماہ میں سعودی بادشاہ سے دوسری بار ملاقات Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top