مصر:اخوان رہنما البلتاجی کو 15 سال قید بامشقت کی سزا
مصر کی ایک فوج داری عدالت نے ملک کی سب سے بڑی مذہبی سیاسی جماعت اخوان المسلمون کے سرکردہ رہ نما محمد البلتاجی کو ایک وکیل پر تشدد کے الزام میں پندرہ سال قید با مشقت کی سزا سنائی ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے سنہ 2011ء میں معزول صدر حسنی مبارک کے خلاف بغاوت کے دوران ایک وکیل کو یرغمال بنانے کے بعد تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔

0 comments:
Post a Comment