• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    القاعدہ کی اراکین کو دہشتگردوں کی امداد کرنے کے جرم میں 33 سال قید کی سزا ۔


    سعودی جرائم کی خصوصی عدالت نے دہشتگرد گروپ القاعدہ خواتین جو کہ 4 سعودی اور 1 یمنی عورت نے بنایا ہے ، 

    ان کے خلاف 33 سال قید کی سزا سنائی اور بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی لگائی ہے ، اور 8ہزار ریال جرمانہ بھی کیا ہے اور انکا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا ہے ،
    ان عورتوں پر چارج ان کی موجودگی میں لگایا گیا ، اور جو عورتیں پیش ہوئیں ان کا تعلق سعودی عرب سے ہے اور مدعیٰ علیہ اروا نامی عورت یمنی تھی وہ غیر قانونی طریقے سے یمن فرار ہو گئی ہے اور القاعدہ میں جا ملی ہے ، اس وجہ سے مقدمے کی سماعت ملتوی کر دی گئی ، باقی خواتین پر 10 سال قید اور 1000 ریال جرمانہ کے علاوہ بیرون ملک سفر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: القاعدہ کی اراکین کو دہشتگردوں کی امداد کرنے کے جرم میں 33 سال قید کی سزا ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top