ایران میں جمعہ کے
روز ہونے والے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے مطابق اصلاح پسندوں نے 83 نشستوں اور
قدامت پسندوں کے حصے میں 78 جب کہ 60 نشتوں پر آزاد امیدوارکامیاب ہوئے۔ پارلیمنٹ کی
290 نشستوں میں سے 226 کا فیصلہ پہلے مرحلے میں ہوگیا ہےاوربقیہ 64 نشستوں کے لیے دوسرے مرحلے میں ووٹ
ڈالے جائیں گے۔ آئندہ مرحلے میں 128 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو گا۔ایرانی ایجنسی
اسناکے مطابق دارالحکومت کے لیے مخصوص 30 نشستوں پر اصلاح پسندکامیاب ہوئے ہیں ۔
Wednesday, March 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment