شام کی مجلس اسلامی
نے ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی بات کا جواب
دیتے ہوئے کہا ہے کہ تم داعش سے بھی برے ہو۔ایرانی لیڈر نے شام پر دار الکفر کا
فتوی لگایا تھا،اور کہا تھا کہ ایران شام
میں کافروں کے خلاف لڑ رہا ہے۔مجلس اسلامی نے کہا کہ ایرانی انقلاب کے بعد ایران مسلمانوں کو دھوکہ
دیتےآیا ہے اور خامنہ ای تکفیریوں کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔
Wednesday, March 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment