شامی حزب اختلاف کے سرکردہ عہدے دار جارج صبرہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے سمجھوتے کے باوجود ان پر ترکی کی سرحد کے نزدیکی علاقے میں شامی فوج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے اسکا مزید کہنا تھا کہ نے 9 مارچ کو اقوام متحدہ کے تحت امن مذاکرات کے لیے تاریخ مفروضے پر مبنی ہے کیونکہ جب تک جنگ بندی سمجھوتے کی تمام شرائط کو پورا نہیں کیا جاتا تو ان مذاکرات کی بحالی بھی ناممکن ہے۔
Thursday, March 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment