قطر کے امیرتمیم بن حمد آل ثانی نے ڈنمارک کے ولی عہد
فریڈرک آندری ہنرک سے ملاقات
کی جس میں انہوں نے دو طرفہ تعلقات کو مزید بڑھانے پر
بات چیت کی۔اس کے علاوہ مشترکہ اہم موضوعات خاص طور پر سرمایہ
کاری اور معیشت کے شعبے میں تعاون بڑھانے پربھی تبادلہ خیال کیا.
Thursday, March 3, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment