• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 2, 2016

    امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا ایرانی یونیورسٹیوں کا دورہ


    پاسداران انقلاب کے سابق کمانڈر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ امریکی انٹیلی جنس ایجنسی سی آئی اےکے ایجنٹ نے ملک میں تمام ایرانی جامعات کا دورہ کیا۔فارس نیوز ایجنسی کے مطابق رضائی نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی اس ایجنٹ کی شناخت کے بارے میں انکشاف کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں امریکی اثرورسوخ ایک سنجیدہ معاملہ ہے اور امریکہ نے 26 فروری کو ہونے والے انتخابات میں بھی مداخلت کی ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکی انٹیلی جنس ایجنسی کا ایرانی یونیورسٹیوں کا دورہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top