• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 2, 2016

    اردن:پارلیمانی وفد یونان کے دورہ پر روانہ

    اردنی پارلیمانی وفد اسپیکر عاطف الروانہ  کےہمراہ چار روزہ دورے پر یونان روانہ ہوگیا ہے۔جہاں پر وہ یونانی صدر اور وزیر اعظم کے علاوہ   وزیر خارجہ اور یونان کے پارلیمانی اسپیکر اور حزب اختلاف سے ملاقات کریں گئے۔دونوں مالک کے درمیان عام مسائل  اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائےگا

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن:پارلیمانی وفد یونان کے دورہ پر روانہ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top