تازہ ترین > شام > اردن:مزید 90شامی مہاجر داخل اردن شام اردن:مزید 90شامی مہاجر داخل اردنی سیکیورٹی فورسز کی طرف سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 90 شامی مہاجر اردن میں داخل ہوئے ہیں جن کو طبی امداد اور انشورنش کے بعد مہاجر کیمپوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔ http://www.assabeel.net/important/item/161460-90 3/02/2016 04:55:00 PM اردن شام
0 comments:
Post a Comment