• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, March 2, 2016

    داعش فوجی اہداف کو نشانہ بنا سکتی ہیں: اردنی انٹیلی جنس


    اردن کے انٹیلی جنس نے خبردار کیا ہے کہ داعش   ملک کے اندر عام شہریوں اور فوجی اہداف کو کسی بھی وقت نشانہ  بنا سکتی ہے،اور وہ اس    ناپاک منصوبہ پر عمل کرنے کے لیے منصوبہ تیار کر رہی ہے۔انٹیلی جنس ادارے نے حکومت اور فوج کو محتاط رہنے کی وارننگ جاری کر دی ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش فوجی اہداف کو نشانہ بنا سکتی ہیں: اردنی انٹیلی جنس Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top