• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, January 18, 2016

    شاہ سلمان کی میکسیکو کے صدر سے بات چیت


    خادم حرمین شریفین سلمان بن عبد العزیز نے ریاض میں میکسیکو کے صدر، اینریک پینا نیتو  سے دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور تعاون کو بڑھانے کے علاوہ  بین الاقوامی صورت حال پرتبادلہ خیال کیا۔
    گفتگو کے بعدسعودی عرب اور میکسیکو کے درمیان نو معاہدوں اور تکنیکی تعاون کے پروگراموں پر دستخط  کئے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ سلمان کی میکسیکو کے صدر سے بات چیت Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top