• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, January 16, 2016

    غزہ: اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی شہید کر دیے



    وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ شرقی  غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوے   18 سالہ محمدعادل  ابو زاید کو گردن میں جبکہ 24  سالہ محمدمجدی  ابو  قیطہ کو پیٹ میں گولی مار کر شہید کردیا ۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ: اسرائیلی فوج نے گولیاں مار کر دو فلسطینی شہید کر دیے Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top