نائیجیریا میں ایران کے حمایت
یافتہ گروپ اور مسلح افواج کے
درمیان لڑائی میں کم سے کم 30 افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔ ایران کے حمایت
یافتہ گروپ نے فوج پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی علاقے میں شیعہ کے سربراہ کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مار کارروائی
کے دوراں گھر میں موجود مسلح شیعہ افراد اور نائیجیریا فوج کے درمیان لڑائی ہوئی جس کے نتیجے میں شعیہ کے کم ازکم 30
افراد کوہلاک کردیا گیا ۔
Tuesday, December 15, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment