فلسطین کی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف القدرۃ نے کہا ہے
کہ آج صبح قابض اسرائیلی فوج نےجنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان
یونس کے مشرق میں گولہ باری کی جس کے
نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان زخمی ہو گئے جن کو فورا علاج کے لئےناصر ہسپتال منتقل
کر دیا ۔
Friday, December 4, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment