جمعرات کی صبح امریکی صدر باراک اوبامہ نے برطانیہ کی
طرف سے داعش پر فضائی حملے شروع کرنے کی منظوری دینے پر برطانوی پرلیمنٹ کے اس
اقدام کی تعریف کی ۔اور انہوں نے مزید کہا کہ جب ہم نے داعش کے خلاف کاروائی شروع
کی تو ہمیں برطانیہ کی حمایت حاصل تھی
لیکن اب ہم شدت سے برطانیہ کے داعش پر حملے کے منتظر ہیں ۔
Friday, December 4, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment