یمن کے صدر منصور ہادی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان
کی مون کو ایک خط لکھا ہے جس میں انھیں مطلع
کیا ہے کہ انھوں نے اتحاد کی قیادت کو سات روز کے لیے جنگ بندی سے متعلق اپنے ارادے
سے آگاہ کردیا ہے۔یہ عارضی جنگ بندی 15 سے 21 دسمبر تک جاری رہے گی۔
Wednesday, December 9, 2015
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment