مصر میں جنوبی رفح کے
علاقے الماسورۃ میں ایک افسر سمیت 3 فوجی دھماکے میں ہلاک یہ
دھماکہ ایک دیسی ساختہ بم سے کیا گیا
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے تینوں فوجیوں کی لاشوں کو ہسپتا ل منتقل
کر کے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئی
ہیں

0 comments:
Post a Comment