اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو نے جنوب القدس کے ایک گاوں کا ہنگامی دورہ کیا ۔ مقامی ذرائع کے مطابق نیتن یاہو کا یہ ہنگامی دورہ تھا ۔
میڈیا ذرائع کے مطابق جب نیتن یاہو گاوں میں پہنچے تو کثیر تعداد میں سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔

0 comments:
Post a Comment