• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, September 16, 2015

    مسلسل چوتھے روز بھی اسرائیلی فورسز اور آباد کاروں کے نمازیوں پر حملے ۔



    قابض اسرائیلی فوج نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد اقصی میں نمازیوں پر سختی جاری رکھی ہوئی ہے اور آباد کاروں کی طرف سے نمازیوں پر حملے بھی کیے جا رہے ہیں ۔
    اسرائیلی فورسز نے مسجد ابراہیمی کی طرف اپنی فوجی خواتین کھڑی کر دیں اور انہوں نے فلسطینی خواتین کو حرم میں داخل ہونے سے روک دیا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مسلسل چوتھے روز بھی اسرائیلی فورسز اور آباد کاروں کے نمازیوں پر حملے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top