• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    قطری وزیر خارجہ کا بیلجئیم کے سفیرکا استقبال


      قطری وزیر خارجہ ڈاکٹر خالد بن محمد العطیہ نے بیلجئیم کے سفیر مسٹر کرسٹوفربایو کا استقبال کیا۔
    ملاقات کے دوران،دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور ان کو آگے بڑھانے کے طریقوں کا جائزہ لیا،اسی طرح  مشترکہ موضوعات پربھی تبادلہ خیال کیا.
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: قطری وزیر خارجہ کا بیلجئیم کے سفیرکا استقبال Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top