• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    گزشتہ دو دنوں کے درمیان مزید193 شامی مہاجرین اردن کے اندر داخل

    اردن کی سرحدی فورسز نے گزشتہ دو دنوں کے درمیان 193 شامی مہاجرین کو اردن کے اندر پناہ دی جس میں زیادہ تر بچے،بزرگ اور عورتیں شامل ہیں۔اور انکو مہاجر کیمپوں تک پہنچانے کے علاوہ انکے کھانے پینے اور ادویات کا بندوبست کیا گیا اور جو ان میں سے زخمی تھےانکو ہسپتال منتقل کیا۔








    http://alarabalyawm.net/?p=406977










    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: گزشتہ دو دنوں کے درمیان مزید193 شامی مہاجرین اردن کے اندر داخل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top