• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے خلاف شکایت درج کروا دی ۔



    اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے خلاف شکایت درج کروائی ۔      
    اسرائیل کی حکومت نے فلسطین کے صدر ابو مازن محمود عباس کے خلاف ایک شکایت درج کروائی ہے جس ان کا کہنا ہے کہ گزشتہ غزہ کی جنگ کے دوران اسرائیل کے شہروں پر بہت بڑی تعداد میں راکٹ حملے کیے گئے جس کے لیئے محمود عباس ذمہ دار ہے ۔
    کیونکہ فلسطین پر محمود عباس کی حکومت تھی اور شدت پسند گروپوں کے پیچھے محمود عباس تھا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے بین الاقوامی فوجداری عدالت میں فلسطین کے صدر محمود عباس کے خلاف شکایت درج کروا دی ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top