• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    داعش کے ساتھ مل کر500 اردنی باشندے جہاد کر رہے ہیں۔

    اردن کے اندر موجود جہادی تنظیم التیار السلفی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ۔اردن کے بہت سارے لوگ جبھۃ النصر جو شام میں حکومت کے خلاف لڑ رہی ہے کے ساتھ مل کر قتال کر رہے ہیں اور ذرائع کے مطابق  جس طرح اردنی باشندے داعش کے ساتھ مل کر شام وعراق کے اندر قتال کر رہے ہیں اسی طرح جبھۃ النصر کے ساتھ مل کر لڑائی کر رہے ہیں۔ اور خاص طور پر داعش کا دونوں ممالک کے اندر کافی بڑے علاقے پر اثرورسوخ ہے۔













    http://www.alghad.com/articles/839730












    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے ساتھ مل کر500 اردنی باشندے جہاد کر رہے ہیں۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top