عراق کے صوبہ"الانبار"جو کے اس وقت داعش کے کنٹرول میں ہے، انبار میں شامی سرحد کے ساتھ واقع"الولید گذرگاہ"سے متصل سرحدی محافظوں کے ہیڈکوارٹر پر شدت پسند گروپ داعش کے جنگجوؤں نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں ایک کپتان سمیت سولہ سرحدی محافظ مارے گے اور چار شدید زخمی ہو گے جن کی حالت تشویشناک ہے
Tuesday, December 2, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment