• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 2, 2014

    عراق:وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کے چوبیس افسران کو جبری ریٹائر کر دیا

    عراقی وزیر اعظم"حیدر العبادی"نے ستمبر کے مہینے میں وزارت عظمٰی کا منصب سنبھالا، تب سے لے کر اب تک وہ متعدداعلی فوجی کمانڈروں کو بدعنوانی اور دوسرے الزامات کی بنیاد پر  برطرف یا جبری ریٹائر کرچکے ہیں، اور کل انہوں نے وزارت داخلہ کے چوبیس افسران کو فرائض سے غفلت اور بدعنوانیوں کی وجہ سے جبری ریٹائرکر دیا ہے۔
    ان کا کہنا ہے کہ ان افسران کو ریٹائر کرنے کا اقدام عراق کے سیکورٹی اداروں میں اصلاحات اور تعمیر نو کے لیے کوششوں کے ضمن میں کیا گیا
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: عراق:وزیر اعظم نے وزارت داخلہ کے چوبیس افسران کو جبری ریٹائر کر دیا Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top