• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, December 2, 2014

    امریکہ شام میں نوفلائی زون کے لئیے تیار نہیں

    ترکی ایک عرصے سے شام کو نو فلائی زون بنانے کی وکالت کر رہا ہے لیکن وائٹ ہاؤس کے ترجمان"جوش ایرنسٹ"نے واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ ترکوں کے ساتھ مختلف آپشنز پر تبادلہ خیال کے لئیے تیار ہے لیکن اس وقت شام کی فضائی حدود کو نوفلائی زون کا قیام مذاکرات کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: امریکہ شام میں نوفلائی زون کے لئیے تیار نہیں Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top