• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    ایران کے میزائیلوں کا تناسب دشمن کی دھمکیوں کے ساتھ بڑھ گیا ۔


    تہران نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ڈرون طیارے کی رینج 3 ہزار کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے ۔ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ دشمن کی دھمکیوں کے ساتھ ساتھ ایران کے میزائیلوں کی رینج بھی بڑھ گئی ہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران کے میزائیلوں کا تناسب دشمن کی دھمکیوں کے ساتھ بڑھ گیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top