شام کی حکومت نے سعودی عرب کے تجارتی ٹرکوں کو داخلے کی اجازت دے دی
شام کے ایکسپورٹرز فیڈریشن کے سیکٹری مازن حمور نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے سعودی عرب کے تجارتی ٹرکوں کو شام میں داخلے کی اجازت دے دی ہے اور انہوں نے واضح کیا ہے کہ ٹرکوں کی انٹری اردن کی حدود کے ساتھ مشترک ہو گی۔

0 comments:
Post a Comment