• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    شام:حملوں اور جھڑپوں میں داعش کے پچاس جنگجو ہلاک

    ترکی سے ملحق شام کے سرحدی شہر"کوبانی"میں امریکی اتحادیوں کے فضائی حملوں، کرد جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں اور خود کش بم دھماکوں میں داعش کے کم از کم پچاس افراد ہلاک ہو گے۔
    اور دوسری طرف داعش کے"دارالخلافہ رقہ"میں بھی امریکہ نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر داعش کے ٹھکانوں پر تیس فضائی حملے کیے جس کے نقصان کا تو ابھی تک ٹھیک سے علم نہیں ہو سکا لیکن یہ شام میں ایک دن میں داعش کا سب سے زیادہ نقصان رقہ اور کوبانی میں ہونے والے حملوں سے ہوا۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شام:حملوں اور جھڑپوں میں داعش کے پچاس جنگجو ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Middleeast
    Scroll to Top