• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, December 1, 2014

    مصری حکومت نے آج پھر پھنسے ہوے لوگوں کے لیئے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولی ہے ۔

    مصری حکومت نے آج پھر پھنسے ہوے لوگوں کے لیئے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولی ہے ۔



    غزہ کی پٹی کے ساتھ لگنے والی رفاہ بارڈر کراسنگ جو کچھ دیر بند رہی تھی کیونکہ مصر کے تقریبا 26 فوجی شھید ہوے تھے اس لیئے مصر نے اسے بند کر دیا تھا لیکن فلسطین کے بار بار اصرار کی وجہ سے اس کو دوبارہ کھول دیا گیا لیکن وقفہ وقفہ سے۔ اسی سلسلے میں آج بھی اس کو کھولا جاے گا ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری حکومت نے آج پھر پھنسے ہوے لوگوں کے لیئے رفاہ بارڈر کراسنگ کھولی ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top