سلطنت عمان کا وفد ایران میں ہونے والی وزراء اعلام کی عالمی کانفرنس میں شرکت کرے گا۔اور یہ کانفرنس تین اور چار دسمبر کو ایران کے دارالحکومت تہران مین ہو رہی ہے۔اجلاس کے اندر اسلامی ممالک میں امن کے قیام کی مشترکہ کوششوں اور آپس میں اتحاد کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی۔اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں میڈیا کے کردار اور اسلامی ممالک میں میڈیا کی حیثیت پر بات چیت ہو گی۔
http://alwatan.com/details/40396

0 comments:
Post a Comment