• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 14, 2014

    ایران یمن کے لیے ایک مشکل ہے اور اسد نے شام کو دہشتگردوں کی پناہگاہ بنا دیا ہے : سعود فیصل

      سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران یمن کے لیے ایک مشکل ہے اور اسد نے شام کو دہشتگردوں کی پناہگاہ بنا دیا ہے ۔ انہوں نے یمن پر زور دیا کہ جغرافیائی اور آبادی کے لحاظ سے اس کے لیے امن اور استحکام ممکن نہیں مگر اس کے کہ وہ تمام طبقے کے لوگوں میں حقوق اور فرائض میں برابری کا خیال رکھے اور کسی کو دوسرے پر ترجیح نہ دے ۔ 
     
     
     
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران یمن کے لیے ایک مشکل ہے اور اسد نے شام کو دہشتگردوں کی پناہگاہ بنا دیا ہے : سعود فیصل Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top